Circuit (10%)

 350

نام : سرکِٹ
مؤثر اجزاٴ : میٹ سلفیوران میتھایل
زمرہ : جڑی بوٹی مار زہر
پیک سائز : ۴۰ گرام
فصلیں : گندم
طریقہ استعمال : بذریعہ اسپرے
وقت استعمال : دو پھول سے جھاڑ بنے تک استعمال کریں
دائرہ اثر :ہر قسم کی سالہا سال اور سالانہ اگنے والی گھاس کے مؤثر خاتمے کے لئے بعداز اگاؤ استعمال ہونے والا جڑی بوٹی مار زہر ہے۔ یہ ایکسیئل Axial کے ساتھ بہترین ٹینک مکس بناتا ہے تاکہ کسانوں کو استعمال کرنے میں سہولت رہے۔ یہ طاقتور اور قابل بھروسہ جڑی بوٹی مار زہر پانی میں مکمل طور پر حل ہوجاتا ہے اور اسپرے کرنے والے کو صفائی میں بھی آسانی ہوتی ہے۔ اس کو گندم اور جَو کے سٹوں کی حفاظت کے لئے تھائی فنسلفیورون میتھائل، ٹرائی بینیورون میتھائل اور میٹسلفیورون میتھائل جیسے فعال اجزا سے تیار کیا گیا ہے۔ اس جڑی بوٹی مار زہر سے 4 سے 6 ہفتوں تک جڑی بوٹیوں سے نجات ملتی ہے اور فصل کو غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جڑی بوٹیوں سے مقابلہ نہیں کرنا پڑتا۔ چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کو تلف کرتاہے
مقدارفی ایکڑ : ۳۵ سے ۴۰ گرام

Product Name: Circuit 10% WG

Type: Selective Post-Emergence Herbicide

Active Ingredient: Metsulfuron Methyl 10% WG

Formulation: Water Dispersible Granules (WG)

Pack Size: 40 g

Application: Post-emergence Weed Control

Product Quantity Discount Price per Unit
50+ 14%  300
Information Table
40 Gm 50 Units in 1 Carton
Description

سرکٹ

چوڑی پتی والی جڑی بوٹیوں کے لیے مؤثر ہربیسائیڈ

سرکٹ 10% WG ایک جدید Post-Emergence Herbicide ہے جس میں Metsulfuron Methyl 10% WG شامل ہے۔ یہ گندم اور دیگر فصلوں میں اگنے والی چوڑی پتی والی جڑی بوٹیوں کے مؤثر کنٹرول کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ جڑی بوٹیوں کی نشوونما روک کر فصل کو غذائی اجزاء، پانی اور روشنی کا بھرپور فائدہ پہنچاتا ہے، جس سے بہتر بڑھوتری اور زیادہ پیداوار حاصل ہوتی ہے۔

اہم فوائد

Metsulfuron Methyl 10% WG

چوڑی پتی والی جڑی بوٹیوں پر مؤثر

پوسٹ ایمرجنس استعمال

کم مقدار میں بہترین نتائج

فصل کے ساتھ محفوظ

زیادہ پیداوار

استعمال میں آسان

دیرپا کنٹرول

موزوں فصلیں

گندم اور دیگر اناج کی فصلیں۔

طریقہ استعمال

35–40 گرام فی ایکڑ یا زرعی ماہر کے مشورے کے مطابق۔

Circuit 10% WG

Premium Metsulfuron Methyl Herbicide

Circuit 10% WG is a selective post-emergence herbicide containing Metsulfuron Methyl 10% WG, specially developed for controlling broadleaf weeds in wheat and cereal crops.

It provides highly effective weed control with a low application rate, helping crops grow without competition and improving overall productivity.

Key Benefits

  • Metsulfuron Methyl 10% WG
  • Controls broadleaf weeds
  • Post-emergence application
  • Low-dose, high-performance formula
  • Crop-safe when used as directed
  • Long-lasting weed control
  • Improves crop growth
  • Increases yield potential

Application

Dose: 35–40 g per acre

About Brand

We are known for our high quality fertilizers, pesticides, insecticides, herbicides, weedicides and nutrients that are manufactured while maintaining their exclusive quality. We came into being in the year 2003 after intense hard work and dedication. Our products are widely sold all around Pakistan. Our overriding goal is to deliver our high performing and unique products with fidelity.

0 reviews
0
0
0
0
0

There are no reviews yet.

Be the first to review “Circuit (10%)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You have to be logged in to be able to add photos to your review.