نام: شوٹ آوٴٹ
مؤثر اجزاٴ :سایپرٴ میتھرین پروفینوفاس ۴۴۰ ای سی
زمرہ : زہر
پیک سائز : ۱۰۰۰ ملی لیٹر
فصلیں : کپاس ، چنا
وقت استعمال :بول وارمس, سبزتیلا , سفید مکھی, تھرپس اور مائٹس،کٹ وارم , پوڈ بورر ،لیف مائنر اور سائلا ، ہوپرزامریکن سنڈی ، گلابی سنڈی،چتکبری سنڈی، ظاہر ہونے پر
دائرہ اثر :سفید مکھی، سست تیلا ہوپرز کو ختم کرنے کے لیے ایک انتہائی موثر پروڈکٹ اور خاص طور پر چوسنے والے کیڑوں کو ناک آؤٹ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔شوٹ آوٹ کو فعال اجزاء پروفینوفوس اور سائپرمیتھرین دانے دار فارمولیشن کے ساتھ تیار کیا گیا ہے – مائع کی طرح ڈالے جانے کی وجہ سے اسے استعمال کرنا آسان ہے۔ پولیٹرین سی سے ٹریٹ کردہ پودے یا پتے کو کھانے کے بعد، کیڑے پہلے مفلوج اور پھر جلدی سے مر جاتے ہیں۔ وسیع صلاحیتوں اور اچھی کارکردگی کی تاریخ کے باعث اسے کپاس اور سبزیوں کے کھیتوں پر استعمال کیا جاتا ہے اور سے کاشتکاروں کے لیے کفایتی حل بھی سمجھا جاتا ہے ۔
امریکن سنڈی ، گلابی سنڈی ، چتکبری سنڈی ، سبزتیلا سے فصل کو بچاتا ہے۔
طریقہ استعمال : بذریعہ اسپرے
مقدارفی ایکڑ : ۵۰۰ سے ۶۰۰ ملی لیٹر
ملی لٹر بول وارمس, سبزتیلا , سفید مکھی, تھرپس اور مائٹس500-600 کپاس
ملی لٹر کٹ وارم , پوڈ بورر 500 چنہ
ملی لٹر پوڈ بورر 500 مونگ
لیف مائنر اور سائلا250 ملی لٹر/ ایچ ایل ڈبلیو سٹر
Reviews
Clear filtersThere are no reviews yet.