:تریاڈیمیفون (Triadimefon)
ایک سسٹیمک فنجیسائیڈ جو رسٹ کو روکنے کے لئے کھادوں پر استعمال ہوتا ہے۔
:پروپیکونازول (Propiconazole)
یہ پھلوں اور سبزیوں پر رسٹ کو روکنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
:ٹیبوکونازول (Tebuconazole)
یہ گندم اور جو پر رسٹ کو روکنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ۱سے فولیئر سپرے کے طور پر یا مٹی کو خشک کرکے ۱ستعمال کیا جاتا ہے۔
:کلوروٹہلانل (Chlorothalonil)
یہ گندم اور جو پر رسٹ کے پابندی کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ۱سے فولیئر سپرے کے طور پر۱ستعمال کیا جاتا ہے۔
:ایزوکسٹروبن (Azoxystrobin)
یہ گندم اور جو پر رسٹ کے پابندی کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
Evito:
یہ ایک منفرد اور جدید وسیع اسپیکٹرم ٹیکنالوجی ہے جو رائس شیتھ ، براؤن لیف اسپاٹ اور پھلوں اور سبزیوں کی مختلف بیماریوں پر موثر کنٹرول فراہم کرتی ہے۔ ۱سے فولیئر سپرے کے طور پر۱ستعمال کیا جاتا ہے۔
Dithane M:
یہ ایک اعلیٰ قسم کا فنجیسائیڈ ہے جو بڑے پیمانے پر آلو اور سبزیوں میں متعدد بیماریوں کی روک تھام کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ۱سے فولیئر سپرے کے طور پر۱ستعمال کیا جاتا ہے۔
:کاسومن (Kasumin)
ایک وسیع اسپیکٹرم فنجیسائیڈ کے ساتھ ساتھ جراثیم کش دواہے جو مضبوط علاج اور حفاظتی خصوصیات رکھتی ہے۔ چاول اور سبزیوں کا فنگل (بلاسٹ) اور بیکٹیریل بیماریوں کے کنٹرول کے لیے ایک دوہری ہتھیارہے۔ سے فولیئر سپرے کے طور پر۱ستعمال کیا جاتا ہے۔